News Update

حکومتِ پنجاب کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے وضاحت کی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے غیر ملکی امداد نہ لینے کا اعلان کیا ہے لیکن غیر ملکی قرضوں سے انکار نہیں کیا گیا۔ --------پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے خیبر سے منسلک علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں کی ایک چوکی پر مبینہ شدت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پنجاب حکومت کو سالانہ میزانیہ سے زیادہ اخراجات کرنے کے باعث رواں مالی سال میں تقریباً بیس ارب روپے کی قلت کا سامنا ہے۔

Marquee

Professional Magento Programer and Developer

Hello,

For online gift store we are looking for a professional Magento Programer and Developer, please see the attached file, for more information, please visit:click here